تاثرات اور سرگرمیاں


<script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-4702673796649958"

     crossorigin="anonymous"></script> 

<script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-4702673796649958"
     crossorigin="anonymous"></script>

أ/ تاثرات:















💐آج بہت سالوں بعد سنت نبوی کے مطابق شادی دیکھنے کا موقعہ ملا 💐


آج بندی کلاں میں میرے ایک دوست  فرقان احمد یوسف عبداللہ  کا نکاح تھا، الحمد للہ نکاح بالکل سنت کے مطابق کیا گیا, نہ بارات کا اہتمام اور نہ ہی جہیز لیا گیا, اور اسی طرح لڑکی والوں نے کسی کو بھی ولیمہ کی دعوت نہی دی,  نکاح مسجد میں مولانا موسی صاحب حفظہ اللہ نے  پڑھایا، نکاح پڑھانے کے بعد مولانا موسی صاحب نے کہا کہ ہمارے گاؤں بندی کلاں میں یہ پہلا نکاح ہے جو سنت کے مطابق کیا گیا اسی طرح ہم سب لوگوں کو بھی کرنا چاہے 


میں اپنے ایک دوست بنیامین  محمد توحید

  کے ساتھ فرقان یوسف سے ملاقات کیا ،الحمد للہ سنت کے موافق نکاح دیکھنے کے بعد جو خوشی ہوئی میں اس کو بیان نہی کرسکتا، کیوں بہت کم ایسا  منظر دیکھنے کو ملتا  ہے، اور پھر  ایسے ماحول میں جب ہم سب شادی بیاہ کے رسم و رواج کے  دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں ،اور ایسے نازک حالات میں کسی سنت کو زندہ کرنا بڑی بات ہے، اور جو بھی کسی سنت کو زندہ کرے گا وہ اس کا اجر اللہ کے پاس ضرور پایے گا ،آج ہماری بہنیں غیر مسلموں کے ساتھ شادی کررہی ہیں ،اور مرتد ہو رہی ہیں،  اس کے اہم اسباب میں سے ایک شادی کی  بےجا رسم ورواج  بھی ہیں  اللہ ہم سب کو سنت کے مطابق نکاح کرنے کی توفیق دے آمین 


میرے استاذ ڈاکٹر عبد المنان محمد شفیق المکی حفظہ اللہ نے  "رسم ورواج مٹاؤ دعوت " کے نام ایک تحریک شروع کی ہے ،جس میں  خاص طور سے نکاح کے باطل رسم ورواج کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،  لوگ الحمد للہ شرکت کررہے ہیں، آپ لوگ بھی ان کا ساتھ دیں،

 

تفصیل وفارم سوسائٹی ویب سائٹ پر موجود ہے 

Form link 

https://forms.gle/w8jS3JFS8ymYkA3F8


Website link

http://www.islahotraqqi.org

ازقلم : نعيم اظهر خير البشر الاعظمى متعلم : السنة الثالثة  فى الكلية بالجامعة المحمدية منصورة ماليغاون

--------------------------------------------

ب/ سرگرمیاں:

عام / مدير جامعة أم القرى يبحث أوجه التعاون مع الجامعة السلفية بالهند وكالة الأنباء السعودية

https://www.spa.gov.sa/1066040


زکریا یونیورسٹی کے شعبہ میں ورلڈ عربیک ڈے کے موقع پر ایک روزہ انٹرنیشنل عربی سیمینار کا انعقاد

https://www.nawaiwaqt.com.pk/19-Dec-2017/730171



زکریایونیورسٹی ملتان ورلڈ عریبک ڈے کے موقعہ پر انٹرنیشنل عربی سیمینارکاانعقاد

https://www.urdupoint.com/daily/amp/livenews/2017-12-18/news-1333723.html#aoh=16120692907402&referrer=https%3A%2F%2Fwww.google.com&amp_tf=From%20%251%24s




































أنقر لإضافة تعليق

0 التعليقات: