نبی کا فرمان ہے کہ جس نے کسی مسلمان پر آسانی کی تو اللہ اس کے اوپر دنیا اور آخرت دونوں میں آسانی کرے گا - شرعی نقطہ نظر سے نفلی حج وعمرہ کرنے سے زیادہ بہتر وافضل غریبوں مسکینوں اور حاجت مندوں کی خدمت کرنا ہے